حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلي الله عليه وآله:
ألخَلقُ كُلُّهُم عِيالُ اللّه ِ و إنَّ أحَبَّهُم إلَيهِ أنفَعُهُم لِخَلقِهِ و أحسَنُهُم صَنيعا إلى عِيالِهِ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تمام مخلوق، خدا کے عیال ہیں اور ان میں سے خدا کے نزدیک سب سے محبوب وہ ہے جو اس کی مخلوق کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند ہو اور اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے زیادہ نیک سلوک کرنے والا ہو۔
بحارالأنوار: ۹۶ / ۱۶۰ / ۳۸